De-mal acne cream is a topical medication used to treat acne. It typically contains active ingredients such as benzoyl peroxide or salicylic acid, which help to reduce the number of pimples and prevent new ones from forming. It is usually applied to the affected area once or twice a day, after cleansing the skin. It is important to use the product as directed and to avoid over-using it, as this can cause irritation or dryness of the skin. It is also important to protect your skin from the sun while using this medication, as some ingredients can increase your skin’s sensitivity to UV light.

Ingredients:

Niacinamide, retinyl palmitate sodium ascorbyl phosphate, allantoin in a cream base.
DIRECTIONS FOR USE:

Wash the affected area of the face with water and soap.
Apply De-Mal Acne Cream in a thin and even layer directly onto one spot and spread to blend with the skin. For larger areas of excessive oiliness and black head where new pimples may form, apply a thin coat over entire area of the skin.
Repeat regularly once or twice daily till complete cure.
PRECAUTIONS:
For external use only. Do not take into eyes or mouth.
Recap Sightly after use and keep away from children.
If there is severentation, itching or redness during use, reduce or stop application

ڈیمال ایکنی کریم ایک ٹاپیکل دوا ہے جو مہاسوں کے علاج کیلئے استعمال ہوتی ہے۔ اس میں عام طور پر فعال اجزا ہوتے ہیں جیسے بینزوئیل پیرو آکسائیڈ یا سیلیسیلک ایسڈ، جو دانوں کی تعداد کو کم کرنے اور نئے بننے سے روکنے میں مدد کرتی ہے۔ یہ عام طور پر جلد کو صاف کرنے کے بعد متاثرہ جگہ پر دن میں ایک یا دو بار لگایا جاتا ہے۔ یہ ضروری ہے کہ پروڈکٹ کو ہدایت کے مطابق استعمال کیا جائے اور اس کے زیادہ استعمال سے گریز کیا جائے، کیونکہ اس سے جلد کی جلن یا خشکی ہو سکتی ہے۔ اس دوا کو استعمال کرتے وقت آپ کی جلد کو دھوپ سے بچانا بھی ضروری ہے، کیونکہ کچھ اجزاء آپ کی جلد کی UV روشنی کی حساسیت کو بڑھا سکتے ہیں۔

:ھدایات برائے استعمال

چہرے کو صابن اور پانی سے اچھی طرح دھوئیں اور خشک کریں ۔

 ڈیمال ایکنی کریم دانوں پر ہلکی سی لگائیں اور جلد میں جذب کریں۔ جلد کو زیادہ مت رگڑیں ۔

جہاں پر جلد زیادہ چکنی ہو اور دانے زیادہ نکلتے ہوں تو تمام متاثرہ جلد پر کریم ہلکی سی تہہ لگاکر جذب کریں۔

 جب تک ٹھیک نہ ہوں ڈیمال ایکنی کریم اسی طرح صبح شام استعمال کریں ۔

:احتیاط
ڈیمال ایکنی کریم صرف بیرونی استعمال کیلئے ہے اسے آنکھوں اور ہونٹوں پر نہ لگائیں ۔
.ڈیمال ایکنی کریم زیورات کی رنگت تبدیل کر سکتی ہے لہذا احتیاط کریں.
استعمال کے بعد ڈھکن احتیاط سے بند کریں اور بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں ۔
دوران استعمال شدید خارش یا سرخی کی صورت میں استعمال بند کردیں ۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “De-Mal Acne Cream”

Your email address will not be published. Required fields are marked *